برطانیہ میں ٹیکس ریٹرن کیسے جمع کرائیں
Tax essentials and filing a self assessment tax return (Urdu)
ٹیکس ریٹرن ہوتا کیا ہے؟
ٹیکس ریٹرن پیسوں کا جمع کروانا ہوتا ہے ٹیکس حکام کو کہ آپ نے اس سال کتنے پیسے کمائے ہیں. آپ کو اپنی کمائی دکھانے پڑتی ہے، اور ساتھ ساتھ یہ بھی دکھانا ہے کہ اجازت شدہ پیسہ خرچ ہوا ہے، اور آپ نے لازمی ہر سال ٹیکس ریٹرن جمع کروانا ہوتا ہے.
اس جنوری کس کو مکمل ٹیکس ریٹرن جمع کروانے ہیں؟
آپ نے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے ہیں آگر آپ 6 اپریل 2023 سے 5 اپریل 2024 تک خود کی ملازمت میں ہیں.
-مثال کے طور پر ، اگر آپ ڈیلیورو یا کسی اور فوڈ ڈیلیوری کمپنی جیسے اوبر ایٹس یا جسٹ ایٹ کے لئے کام کرتے ہیں ، یا آپ نے خود کسی اور ملازمت والے پلیٹ فارم کے لئے کام کیا ہے جیسے اوبر.
-اگر آپ نے سال بھر میں کوئی خاص اضافی آمدنی کی ہو تو آپ کو واپسی بھی پوری کرنے کی ضرورت ہوگی (جیسے پراپرٹی کرایہ پر لینے ، حصص ، کریپٹو کرنسیوں اور منافع سے یا ای بے یا ایٹسی پر سامان فروخت کرنے سے)
آخری تاریخ کیا ہے؟
آپ کو 31 جنوری 2025 تک وقت ہے نہیں تو آپ کو £100 کا جرمانہ ادا کرنا پڑے گا. آگر وقت نکل گیا ہے تو فوراً ٹیکس جمع کرائے.
آپ کو اپنا ٹیکس ریٹرن کیسے جمع کروانا ہے ؟
بہت سے لوگ اپنا ٹیکس سال کے آخر میں جمع کراتے ہیں اور یہ تین طریقے سے جمع ہو سکتا ہے، جیسے کہ،
-ٹیکس ریٹرن جمع کرائے ایچ ایم آر سی ویب سائٹ پر.
-اکاؤنٹنٹ فرم کا استعمال کرے.
-موبائل یا لیپ ٹاپ میں یُؤنَاءِٹِد ڈاؤن لوڈ کرے اور ٹیکس ریٹرن جمع کرائے.
آپ کو ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے لیے کیا چائیے؟
آپ کو اپنا یو ٹی آر (ٹیکس دہندگان کا منفرد حوالہ) چائیے. آپ کو یہ بھیجا جائے گا جب آپ ایچ ایم آر سی کے ذریعے رجسٹر کریں گے. آگر آپ نے رجسٹر نہیں کیا یا آپ کو اپنا نمبر نہیں ملتا تو ہم سے یہاں رابطہ کرے contact@untied.io.
یُؤنَاءِٹِد کرتے کیا ہے?
آپ کے ٹیکس ریٹرن کو یُؤنَاءِٹِد خودکار کرے گی آپ کے لیے. آپ کو یہ کم وقت میں ٹیکس ریٹرن کروانے میں مدد ملے گی آپ کو ایچ ایم آر سی سے کم وقت لگے گا اور اکاؤنٹنٹ فرم سے کم پیسے لگے گے. یُؤنَاءِٹِد لائٹ جو بنایا گیا ہے ڈیلیورو رَائِدَرز کے لیے، آپ اس میں اپنی کمائی دال سکے اور اخراجات کے طور پر دعوی کیا جاسکتا ہے اور براہ راست جمع کرائے اپنے ریٹرن ایچ ایم آر سی کو تاکے آپ کو باقی چیزوں کا وقت مل سکے.ی